ابنا: افغان حکام مطابقحملہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر سے کئی کلومیٹر دور کیا گیا جب پولیس اہلکاروں کا ایک گروپ سڑک کے کنارے نصب بم کا نشانہ بنا جس کے بعد ان پر فائرنگ کی گئی۔یہ حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب افغان فوج نے غزنی کے جنوب میں واقع قندھار شہر میں شدت پسندوں کا حملہ پسپا کیا ہے جو شہر کے کئی حصوں پر قبضے کی کوشش کر رہے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
9 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240794
افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں طالبان شدت پسندوں کے ایک حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔